جنگل کی آواز
انجینئر ڈاکٹر
نائلہ حنا
ایک دن، جب گاؤں میں ایک پرانا فقیر آیا، اس نے گاؤں والوں کو خبردار کیا کہ کالا جنگل میں کسی بڑی آفت کا سایہ منڈلا رہا ہے۔ "یہ جنگل زندہ ہے!" فقیر کی سرگوشی پورے گاؤں میں گونجی۔ "وہاں جو کچھ ہے، وہ صرف تمہیں خوفزدہ کرنے کے لیے نہیں، بلکہ تمہیں اپنی طرف کھینچنے کے لیے ہے۔